اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیکر ایشین گیمز والی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے پول ڈی میں اپنا تیسرا لیگ میچ بھی جیت لیا۔پاکستان نے جنوبی کوریا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی، قومی ٹیم نے پہلا گیم 19-25سے جیتنے کے بعد دوسری گیم میں 22-25 سے کامیابی اپنے نام کی۔

قومی والی بال ٹیم نے تیسری گیم میں 20- 25 سے فتح پاکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پاکستان نے افتتاحی میچ میں منگولیا اور دوسرے میچ میں چائنیز تائپے کو شکست دی تھی، سیمی فائنل کے لیے پاکستان کا مقابلہ قطر سے ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے