اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے اصلاحات پر مبنی پروگرام کا اجرا کر دیا

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے اصلاحات پر مبنی پروگرام کا اجرا کر دیا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو مہنگائی سمیت دیگر معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، بجلی کی بڑھتی قیمتیں، موسمیاتی تبدیلی، ناکافی مالی وسائل کے بڑے چیلنجز درپیش ہیں۔رپورٹ میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے فنڈز کی قلت کی نشاندہی کی گئی، عالمی بینک کے مطابق بچوں کی بلند شرح اموات، نشوونما کے مسائل سے نمٹنا چیلنج ہے۔

عالمی بینک نے مسائل کے حل کیلئے ترجیحات اور فیصلہ سازی کیلئے اتفاق رائے پر زور دیا، رپورٹ کے مطابق روشن مستقبل کیلئے مختلف شراکت داروں کے ساتھ مشاورتی عمل شروع کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے