اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کر دیا گیا

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی حکومت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کر دیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010ء کے سیکشن 5 تین کے تحت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے