اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حالیہ ہفتے 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ: ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید صفر اعشاریہ 93 فیصد کا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38.66 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، رواں ہفتے اشیائے خورونوش، پٹرولیم مصنوعات سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پیاز، دال مسور، دال مونگ، دال ماش، فی درجن انڈے، چکن اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چکن کی فی کلو قیمت میں تقریباً 32 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ ایل پی جی گھریلو سلنڈر 15 روپے مزید مہنگا ہوگیا، ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 133 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 147 روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق دال مسور 80 پیسے، دال مونگ 30 پیسے، دال ماش 17 پیسے فی کلو جبکہ انڈے 1 روپیہ 10 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، ہفتہ وار فوڈ آئٹمز اور نان فوڈ آئٹمز کی قیمتوں میں 118 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے