اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے انضمام کی شاہین شاہ کو شادی کی مبارکباد

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا اس دوران انہوں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ کو شادی کی مبارک باد بھی دی۔

پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا اس موقع پر انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کو مبارک باد بھی پیش کی۔

انضمام الحق قومی سکواڈ کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے جیسے ہی شاہین شاہ کے نام پر پہنچے اور اعلان کیا تو انہوں نے ساتھ ہی فاسٹ بولر کو شادی کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ رواں ہفتے ہی سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ تین روز قبل کراچی میں شادی کی تقریب ہوئی تھی جب کہ گزشتہ شب اسلام آباد میں ولیمہ منعقد کیا گیا۔

ان تقریبات میں قومی کپتان بابراعظم، ٹیم کے کھلاڑیوں، سابق کرکٹرز سمیت معززین اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے