اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ولیمہ تقریب، شاہد آفریدی کا خاتون کو برجستہ جواب، سب مسکرا اٹھے

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ شب اپنی بیٹی انشا اور شاہین کی دعوت ولیمہ میں خاتون پرستار کے سوال کا جواب دیا تو محفل میں سب مسکرا اٹھے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی تقریب ولیمہ گزشتہ شب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں کپتان بابراعظم، سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت معززین نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکا کی توجہ وہاں موجود کھلاڑی بنے رہے۔

تقریب ولیمہ کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں سے ایک ویڈیو شاہد آفریدی کی اپنے داماد سے متعلق دلچسپ مذاق کے حوالے سے بھی ہے۔

ویڈیو میں شاہین شاہ کے سسر سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد کے ہمراہ کھڑے تھے کہ ایک خاتون پرستار وہاں آگئیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی اور ان کے داماد شاہین شاہ ایک ساتھ کھڑے ہیں اور تصاویر بن رہی ہیں جبکہ کچھ دیگر لوگ بھی وہاں موجود ہیں۔ ایسے میں ایک خاتون اپنے موبائل پر ان کی تصویر بنانے آتی ہیں اور ساتھ ہی کہتی ہیں کہ آپ اپنے داماد کو تھوڑا پیار تو کریں۔

شاہد آفریدی خاتون کی یہ فرمائش سنتے برجستہ کہتے ہیں کہ اور کتنا پیار کروں، یہ بڑا ہوگیا ہے اور پیار کرنے کی عمر سے نکل گیا ہے، اب یہ پیار والا نہیں رہا۔

لالہ کی زبان سے یہ جملے ادا ہوتے ہی محفل زعفران زار ہوگئی۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے