اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دو ہفتے میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرینگے: نگران وزیر توانائی

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ دو ہفتے میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جائے گا۔

لاہور چیمبر آف کامرس اور اپٹما کے دورے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں، اس لیے گیس کی قیمت کم نہیں کرسکتے۔

نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔

نگران وزیر تجارت گوہراعجاز کا کہنا تھا کہ ملک میں نہ انٹرسٹ دینے کے پیسے ہیں نہ قسط دینے کے، ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے