اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیوں نہیں کی؟بوم بوم نے وجہ بتا دی

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے شاہینوں کی کوچنگ نہ کرنے کی وجہ بتا دی ۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی سے پوچھا گیا کہ وہ اتنا تجربہ کار ہونے کے باوجود باقی سب کی طرح قومی ٹیم کی کوچنگ کیوں نہیں کرتے؟ سوال  کے جواب میں سابق کرکٹر نے کہا کہ جتنے بھی کرکٹرز ہیں جنہوں نے پاکستان کیلئے کھیلا ہے، ان کی اہم توجہ گراس روٹ لیول یعنی انڈر 14، انڈر 16 اور انڈر 19 پر ہونی چاہیے اور انہیں سکھانا چاہیے۔

انہوں نے کہا ہمارے یہاں ہوتا یہ ہے کہ جنہوں نے کرکٹ کھیلی ہوتی ہے ان  کی کوشش ہوتی ہے وہ پاکستان ٹیم کا کوچ بن جائے جس کے حق میں نہیں ہوں۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو کوچنگ کی ضرورت نہیں ہوتی،کوچنگ کی ضرورت گراس روٹ لیول پر ہوتی ہے، اگر ٹیچر اچھا ہوگا تو پراڈکٹ بھی اچھا نکلے گا، اس لیے گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے