اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ٹیم نے کھیلنے کا انداز نہ بدلا تو،،،،،کامران اکمل نے بڑی بات کہہ کر خبردار کردیا

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) کامران اکمل نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نے کھیلنے کا انداز نہ بدلا تو بھارتی ٹیم ورلڈکپ میں آسانی سے ہرا دے گی۔

ایک انٹرویو میں کامران اکمل کا کہناتھاکہ محمد شامی جیسے پیسر کی پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں بن رہی، اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ بھارت کا باولنگ یونٹ کتنا مکمل ہے، ویرات کوہلی، روہت شرما اور ان فارم شمبان گل جیسے بیٹرز بھی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 14 اکتوبر کو شیڈول ورلڈکپ میچ کے حوالے سے میں اتنا کہوں گا کہ پاکستان ٹیم حریف کو دباؤ میں لانے کیلیے بہترین حکمت عملی بنائے۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اگر گرین شرٹس اسی انداز میں کھیلے جیسا ایشیا کپ میں پرفارم کیا یا گزشتہ 3سال سے کر رہے ہیں تو بھارتی ٹیم ان کو آسانی سے ڈھیر کر دی گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے