اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران حکومت کی عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں، قیمتیں مزید بڑھانے کی نوید سنا دی

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں کر لیں، قیمتیں مزید بڑھانے کی نوید سنا دی۔

نگران وفاقی وزیرتجارت گوہراعجازاور وزیر توانائی محمد علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گیس سیکٹرمیں روزانہ 100 کروڑکا نقصان ہوتا ہے، ایل این جی کی امپورٹ بڑھ رہی ہے، انڈسٹری کو بجلی اور گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ہمارے پاس گیس کے دو ٹرمینل ہیں، کوشش ہے گیس کے زیادہ سے زیادہ کارگو منگوائیں، ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایل این جی درآمد کریں گے، ملک میں ٹیکس نیٹ کوبڑھانا ہوگا۔

محمد علی نے مزید کہا کہ ڈسکوز کے بورڈز کو بہتر کریں گے، مسائل کا حل ہفتوں میں نہیں ہوسکتا کچھ وقت لگے گا، ملکی انڈسٹری چلنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، نجکاری کے حوالے سے کام شروع ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے