اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چند ماہ میں فائیو جی کی نیلامی کرنے جا رہے ہیں: ڈاکٹر عمر سیف

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے موبائل کمپنی کے سی ای او عامر ابراہیم نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اور موبائل کمپنی کے سی ای او نے فائیو جی سپیکٹرم آکشن، ٹائم لائن اور ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جا رہے ہیں،ملک میں بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صارفین کو محدود بینڈوڈتھ آفر کی وجہ سے اچھی سروس نہیں ملتی، فائیو جی سے صارفین کو بہتر اور معیاری ٹیلی کام سروسز میسر ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے