اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئین اور قانون کی بالا دستی کیلئے ماتحت عدالتوں میں ہڑتال

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئین اور قانون کی بالا دستی کیلئے ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر لاہور بار کی قیادت میں جی پی او چوک سے چیئرنگ کراس تک پر امن احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔

ہڑتال کے باعث وکلا کیسز کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ  جو بھی آئین اور قانون کی بالادستی کے آڑے آئے گا اس کو جواب دینا ہو گا۔

دوسری جانب دور دراز سے آئے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سائلین نے کہا کہ ہڑتال سے مقدمات التوا کا شکار ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان اس حوالے سے احکامات جاری کریں۔

وکلا نے مزید کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی ہو گی تو انسانی حقوق پر عمل درآمد ہو سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے