اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاک چین دوستی دنیا کے اہم ترین تعلقات کی ایک مثال بن چکی: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی دنیا کے اہم ترین تعلقات کی ایک مثال بن چکی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس  پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ کیلئے قابل فخر اعزاز ہے کہ اسے چین کے شہر ننشیا میں منعقدہ تیسرے انٹرنیشنل فرینڈشپ سٹیز فورم کا افتتاح کرنے کا موقع ملا اور باوقار تقریب میں افتتاحی تقریر کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ انٹر نیشنل فرینڈشپ سٹیز فورم نے پاکستان اور چین کے درمیان گہرے اور پائیدار رشتے کو مزید تقویت دینے کیلئے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کیا، پاک چین دوستی دنیا کے اہم ترین تعلقات کی ایک مثال بن چکی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عالمی امور میں پاک چین دوستی کی اہمیت اور پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کیا، ملک کی ثقافتی دولت، اقتصادی صلاحیت، اور عالمی سطح پر امن اور تعاون کو فروغ دینے کے عزم کو ظاہر کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے