اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رضوان کا سوشل میڈیا پر ٹیم متحد ہونے کا پیغام،کرکٹر کا ٹویٹ وائرل ہوگیا

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر ٹیم متحد ہونے کا پیغام جاری کردیا۔

محمد رضوان نے ٹیم کے حوالے سے اپنے پیغام میں کچھ نہیں لکھا لیکن ان کے معنی خیز پوسٹ میں ملی نغمے اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، کہ چند اشعار اور ٹیم کی تصویر موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہےکہ رضوان ٹیم میں کسی بھی اختلاف کی خبروں پر ٹیم کے متحد ہونے کا پیغام دے رہے ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل شاہین آفریدی بھی بابراعظم کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کر کے ’فیملی‘ لکھ چکے ہیں جب کہ بابر نے شاہین کی شادی میں شرکت کی جس پر دونوں  کے درمیان گرم جوشی اور خوشگوار گفتگو سے لفظی تکرار کی افواہیں دم توڑ گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے