اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کی بھی تشکیل نو، شمشاد اختر کو سربراہی سے ہٹا دیا

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کی بھی تشکیل نو کردی، وزیر خزانہ شمشاد اختر کو کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وزیر نجکاری کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کے سربراہ مقرر کردیئے گئے، دیگر ممالک کے ساتھ حکومتی سطح پرمعاہدوں پر مذاکرات کمیٹی کے ٹی او آرز میں بھی شامل کر دیئے گئے۔

ٹی او آرز کے مطابق جی ٹو جی معاہدوں کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جاسکے گی، کمرشل ٹرانزیکشنز پر فوری عمل کیلئے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا، کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینی  ہوگی، کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز میں وزیر خزانہ، تجارت اور صنعت پیداوار شامل، مواصلات، پاور اینڈ پیٹرولیم، قانون کے وزراء کمیٹی ارکان کا حصہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے