اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ کر دی گئی، محکمہ لیبر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

دو ہفتے قبل نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی تھی، اس کے علاوہ میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں، معذور افراد اور طلباء و طالبات کو فری سہولت دینے کی بھی منظوری دی تھی۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگران کابینہ نے بھی مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کرنے کی منظوری دے رکھی ہے، اس کے علاوہ ورکرز چلڈرن ایجوکیشن بورڈ کے سکولوں کیلئے گرانٹ ان ایڈ کی منظوری بھی دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے