اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیب کی 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کیلئے درخواست دائر

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نیب ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد اہم پیشرفت، نیب نے اربوں روپے مالیت کے 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کیلئے درخواست دائر کر دی۔

نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کی درخواست دائر کی،  نیب کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی، سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی، شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف کیسز کھولنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

نیب نے  مفتاح اسماعیل کے خلاف بھی کرپشن ریفرنس کھولنے کی درخواست  دائر کی ہے جبکہ سینیٹر اسحاق ڈار کے خلاف بھی کرپشن ریفرنس  دوبارہ کھولنے کی درخواست کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے