اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 3 اکتوبر کو رپورٹ دینے کی ہدایت بھی کی۔

پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست گزار نے رجوع نہیں کیا۔

درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ پہلے دن ہی عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست گزار چاہیں تو پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں، عثمان ڈار پولیس کی تحویل میں نہیں۔

درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے کہا کہ نگران وزیر داخلہ سندھ نے ٹی وی پروگرام میں اعتراف کیا ہے کہ عثمان ڈار پولیس کی تحویل میں ہیں، اب پولیس کہتی ہے کہ عثمان ڈار کو حراست میں نہیں لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے