اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک آج ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے 5 لائسنس جاری کرے گا

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آج ڈیجیٹل بینکنگ کےلیے 5 لائسنس جاری کرے گا

سٹیٹ بینک آف پاکستان آج ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس جاری کرے گا۔

پاکستان کے معروف کمرشل بینکوں اور انویسٹمنٹ گروپس نے ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں، ڈیجیٹل بینک اور ریٹیل ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس جاری ہوں گے۔

دوسری جانب روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی اور اس کو سٹیٹ بینک کی مکمل حمایت حاصل ہوگی۔

ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کو آہستہ آہستہ جاری کیا جائے گا اور کاغذی نوٹوں کو مرحلہ وار کم کرکے 90 فیصد ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال ہوگا اور کاغذی نوٹوں کا استعمال صرف 10 فیصد تک رہ جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے