اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمان خان کرکٹ ٹیم میں آنے سے پہلے کیا کام کرتے تھے؟کرکٹر نے ماضی سے پردہ اٹھا دیا

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی زمان خان نے اپنی ماضی کی زندگی سے پردہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر زمان خان کا انٹرویو جاری کیا جس میں کرکٹر نے بتایا کہ وہ اپنے والد اور بھائی کے ساتھ مزدوری کرتے تھے، ان کے والد لکڑی کا کام کرتے تھے اور انہوں نے بھٹے میں اینٹیں لادنے کا کام کیا ہے۔

 

قومی کرکٹر نے بتایا کہ ’ہمارے گراؤنڈ میں ٹیپ بال ہورہی تھی اور میں لوگوں کو کھیلتا دیکھتا تھا ، اچانک میں وہاں گیا اور ان سے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا، انہوں نے مجھے اوور دیا تو میں نے ایک اوور میں 12 وائڈ بالز کیں اور پھر دوسرے دن وہی اوور زور سے کیا تو ایک بھی وائڈ بال نہیں ہوئی تو وہاں سے مجھے شوق ہوا کہ میں فاسٹ باولر بن سکتا ہوں‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے