اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر ہورہے ہیں؟مداحوں کیلئے پریشان کن خبر

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک) فاسٹ باولر نسیم شاہ سے متعلق ورلڈ کپ سے قبل ہی ٹیم سے باہر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

نسیم شاہ بھارت کے خلاف میچ کے 46 ویں اوورز میں دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، دبئی میں نسیم شاہ کا مکمل چیک اپ کیا گیا، جس کی رپورٹ تسلی بخش نہیں اور سنجیدہ نوعیت کی انجری کا انکشاف ہواہے۔نسیم شاہ کے حوالے سے پی سی بی ایک اور میڈیکل پینل سے بھی مشاورت کرے گا، جس کے بعد دائیں ہاتھ کے پیسر کے مستقبل کا فیصلہ ہوسکے گا۔

اطلاعات کےمطابق نسیم شاہ نہ صرف ورلڈکپ بلکہ کم ازکم 6  ماہ کے لیے کرکٹ سے دور ہوسکتےہیں۔ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان اگلےہفتے ہونا ہے۔انجریز مسائل نے ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی پریشانیوں میں اضافہ کردیاہے۔  نسیم شاہ کے باہر ہونے کی صورت میں زمان خان اور محمد حسنین موزوں امیدوار ہوسکتےہیں، ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم کی روانگی 28 ستمبر کو طے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے