اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس مل گئی

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کر لیا، ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی۔

قانونی ٹیم کے ارکان اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے نواز شریف اور اجلاس کے دیگر شرکا کو بریفنگ دی کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر مقدمات میں قانونی مسائل کے حوالے سے کوئی مشکلات درپیش نہیں۔

اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم سپریم کورٹ فیصلے کا نوازشریف کی واپسی اور کیسز سے کوئی تعلق نہیں، پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کیلئے ایک وقت میں الیکشن ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ پر بار کونسل کا ری ایکشن بہترین ردعمل ہے، مریم نواز کی ایون فیلڈ میں بریت سو فیصد میرٹ پر کروائی تھی، سپریم کورٹ کے فیصلے سے نوازشریف کے کیسز متاثر نہیں ہوتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے