اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا سے شکست کے بعد بابراعظم کی حالت کیاتھی؟والد کی پوسٹ وائرل

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے سری لنکا سے شکست کے بعد کھلاڑی کی حالت سے متعلق سوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا جو کہ وائرل ہوگیا۔

اعظم صدیقی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ابھی میری بابر سے بات  ہوئی  وہ بات نہیں کر پا رہا تھا، میں نے اُسے کہا بہادر جیتتے ہیں یا سیکھتے ہیں پر ٹوٹتے کبھی نہیں ہیں‘۔اعظم صدیقی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’ آدھے کھلاڑیوں نے پورا میچ کھیلا اور آخری گیند پر چوکے کے ساتھ ٹیم شکست کھاگئی، اس میچ میں مجھے ایک کل کا سُپر اسٹار باولر زمان خان دکھائی دیا ہے جو شدید پریشر میں بھی بہترین باولنگ کر رہا تھا‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’مقابلوں کو دیکھیں تو اللہ صرف نیت اور دل سے کیا ہوا عمل دیکھتا ہے قبول کرے نہ کرے وہ مالک ہے، میرے خیال میں ٹیم نے جان پوری لگائی ہم اس وقت ٹیم کا حوصلہ بنیں اور اُن کا دل بڑا کریں یہی حُب الوطنی ہے‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے