اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم پنجاب میں لاہور کے علاقوں نشتر ٹاؤن 26، جوہر ٹاؤن ایس ڈی او آفس 25، تاج پورہ ایس ڈی او آفس 10، ایئرپورٹ 07، اپر مال 05، گلبرگ واسا ہیڈ آفس، مغل پورہ ایس ڈی او آفس 04، فرخ آباد 03، گلشن راوی میں 02 ملی میٹر بارش ہوئی۔

چکوال، مری 02، نارووال 01 اور خیبرپختونخوا میں دیر میں 05 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھکر، چلاس اور دالبندین میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے