اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکی قونصل جنرل کا شاہی قلعہ کا دورہ، تاریخی ورثے کی تزئین و آرائش کا جائزہ

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(لاہور نیوز) امریکی قونصل جنرل کرسٹنز ہاکنز نے شاہی قلعہ لاہور کا دورہ کیا اور تاریخی ورثے کی تزئین و آرائش کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا، امریکی قونصل جنرل نے تاریخی ورثے کو محفوظ بنانے کے کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کرسٹنز ہاکنز کا کہنا تھا کہ امریکا ہمیشہ سے ثقافتی ورثے کو آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ بنانے میں کوشاں ہے، منصوبے کے تحت پاکستانی طلبہ کو خصوصی انٹرن شپ پروگرام آفر کیے جا رہے ہیں، بحالی مشن کے تحت امریکا اب تک پاکستان میں 32 منصوبوں میں 7.6 ملین ڈالرز فراہم کر چکا ہے۔

امریکی قونصل جنرل  کرسٹین ہاکنز نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد ثقافتی ورثے کو محفوظ بنا کر پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری لانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے