اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی نے پنجے گاڑ لیے، لاہور میں 63 نئے مریض رپورٹ

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) ڈینگی نے پنجے گاڑ لیے۔ لاہور میں ڈینگی کے 63 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

صوبہ بھر میں 130 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی۔ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 945 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ پنجاب بھر میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 270 تک پہنچ چکی ہے۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کے مطابق ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 70 مریض زیر علاج ہیں۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 165 مریض داخل ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لئے 2 ہزار 678 بیڈز مختص ہیں۔ 137 بیڈز ڈینگی مریضوں کے زیر استعمال ہیں۔

سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صاف اور خشک ماحول ڈینگی وائرس سے محفوظ رکھتا ہے ۔ شہری ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے