اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یورپین چیمپئن شپ: پاکستان کےلانگ رینج شوٹر محسن نواز نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کے لانگ رینج شوٹر محسن نواز نے برطانیہ میں ہونے والی یورپین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

800 یارڈ کے مقابلے میں محسن نواز نے 75 اعشاریہ ایک تین پوائنٹ حاصل کیے، محسن نواز بسلے نیشنل ریکارڈ بھی برابر کرنے میں کامیاب رہے، محسن نواز انفرادی طور پر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے۔

خیال رہے ایونٹ میں 16 ممالک کے 300 سے زائد شوٹرز نے شرکت کی، محسن نواز پہلے بھی بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کیلئے میڈلز جیت چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے