اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زخمی سلمان آغا کی سری لنکا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک، سعود شکیل کے کھیلنے کا امکان

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ون ڈے میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کی شرکت مشکوک ہے۔

سلمان علی آغا کو بھارت کے خلاف میچ میں رویندر جڈیجا کے اوور میں سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے ناک پر گیند لگی تھی۔ قومی کرکٹر کو میچ کے بعد کولمبو کے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی ناک پر ڈریسنگ کی گئی۔

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سلمان علی آغا کے چہرے پر سوجن ہے لیکن وہ پہلے بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعود شکیل کو سلمان علی آغا کی جگہ کھلائے جانے کا امکان ہے۔

یادرہے کہ بھارتی اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی انجری کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے ، وہ پاکستان کی اننگز میں بیٹنگ کرنے بھی نہیں آئے تھے۔ حارث رؤف اور نسیم شاہ کی بھی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف شرکت مشکوک ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور زمان خان کو بطور بیک اپ بولر طلب کرلیا ہے۔

یہ اقدام آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل کھلاڑیوں کی فٹنس اور ان کی صحت کے معیار کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے