اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیاکپ: سری لنکا کو اچھے مارجن سے نہ ہرایا تو پاکستان باہر ہوجائیگا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر کہا ہےکہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا۔

سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنی خامیوں کا جائزہ لینا ہوگا، پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی، بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے باوجود پہلے بولنگ کرکے غلطی کی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے آرڈنری بولرز بھی پاکستان کیلئے خطرناک ہوگئے تھے، پاکستان ٹیم لگتا ہے یہ سوچ کر میدان میں اتری تھی کہ بارش ہوجائے گی اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا، پاکستان ٹیم کو پریشان نہیں ہونا چاہیے ابھی میچ باقی ہیں، پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا۔

معین خان نے کہا کہ امام الحق یا فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو اوپنر کھلایا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے