اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ بارش سے متاثر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مدد کی پیشکش کر دی

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایشیا کپ انتظامیہ کو پاک بھارت میچ میں ہونے والی بارش کا پانی خشک کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر اپنے پیغام میں کوئٹہ گلیڈی ایٹزر کی انتظامیہ نے 2018ء کے ایک پی ایس ایل میچ میں ہونے والی بارش کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے گراؤنڈ کو خشک کیا جا رہا ہے۔اپنے پیغام میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لکھا کہ یہ دیکھیں ہم نے پاکستان میں پچ کو کیسے خشک کیا تھا، اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل ٹیم نے مزید لکھا کہ ہماری مدد کی ضرورت ہے کیا؟۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا اہم میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے