اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی نے کیا پیغام جاری کیا تھا؟جانئے

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے پاک بھارت میچ سے قبل جاری کیا گیا پیغام سامنے آگیا۔

اپنے ایک بیان میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے تو ابھی اپنا بہترین سپیل کیا ہی نہیں یہ تو شروعات ہے ابھی اور بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ حارث ہم سے زیادہ تیز باولنگ کرتے ہوئے اپنی رفتار سے اثر ڈالتے ہیں جبکہ میں اور نسیم جلد وکٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہم تینوں کے درمیان جو ایک جوڑ بن گیا ہے یہی ہماری کامیابی ہے، ہم تینوں ایک دوسرے سے رہنمائی بھی لیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے