اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی اوپنر شبمن گل بابراعظم کے مداح ،شاہینوں کے کپتان کے گن گانے لگے

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گِل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شبمن گل کا کہناتھا کہ بابراعظم ٹاپ کلاس  بلے بازہیں، کسی بھی ٹیم کا کوئی کھلاڑی اچھا پرفارم کرتا ہے تو سب پر انکی نگاہیں ہوتی ہیں۔بھارتی اوپنر نے پاکستانی فاسٹ باولنگ لائن اَپ کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی منفرد صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  نسیم رفتار کا استعمال کرکے گیند سوئنگ کرتے ہیں جو بیٹرز کیلئے مشکلات کا سبب بنتے ہیں۔واضح رہے کہ ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف گروپ میچ میں شبمن گِل 32 گیندوں پر صرف 10 رنز بنا سکے تھے، انہیں حارث رؤف نے کلین بولڈ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے