اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور گورنر پنجاب کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون، وفود کے تبادلوں، صنعتی پیداوار میں اضافہ کے اقدامات و دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر گورنر کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں، دونوں صوبوں کا باہمی تعاون ملک کی معیشت کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا، خصوصاً زراعت پر مبنی صنعتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات مثالی ہیں، ان کی کوششوں سے پورے ملک کے صنعتکاروں کو فائدہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے