اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں: عالیہ ریاض

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش کروں گی کہ آئندہ بھی ملک کے لیے پرفارم کروں اور ٹیم کے لیے زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں۔

عالیہ ریاض کا مزید کہنا تھا کہ ون ڈے کرکٹ میں ہمیں بڑی پارٹنر شپ کی ضرورت ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کی اچھی ٹیم ہے، کوشش ہوگی کہ اگلے میچوں میں زیادہ بہتر کارکردگی دکھائیں۔

واضح رہے کہ تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے دی تھی۔

نیشنل بینک سٹیڈیم میں سیریز کے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 36.5 اوورز میں 165 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے