اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاکھوں تنخواہ والے نہیں صرف غریب کو مفت علاج کی سہولت دینگے: نگران وزیراعلیٰ

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ اڑھائی لاکھ تنخواہ والے کا مفت علاج نہیں ہو سکتا، غریب آدمی کو مفت علاج کی سہولت دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں سہولیات کو بہتر بنایا جا رہا ہے، میو ہسپتال، سروسز ہسپتال پر کبھی پیسے ہی نہیں لگائے گئے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز سب کیلئے مفت ہیں، کم از کم اجرت 32 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائے گا، اگلی نگران پنجاب کابینہ کی میٹنگ ملتان میں سوموار کو ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے