اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا نے شوہر مانی کو 6 بالی وڈ ہیروز سے ملادیا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حرا اپنے شوہر مانی سے متعلق تبصرے کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں جن کی انسٹا سٹوری سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

حرا مانی نے انسٹاگرام سٹوری پر مانی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کا موازنہ بالی وڈ کے 6 ہیروز سے کیا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر پر حرا مانی نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ’ ہریتھک کی باڈی ، شاہ رخ کی ادائیں ، بابی دیول جیسے مضبوط بال ، سلمان بھائی جیسی کمٹمنٹ ، اکشے جیسی مضبوطی اور عامر خان جیسا معصوم‘ ۔

اسکرین شاٹ 

اداکارہ حرا نے اپنی سٹوری میں مزید لکھا کہ 6 خصوصیات والا مانی۔

اداکارہ کی انسٹاگرام سٹوری کے بیک گراؤنڈ میوزک پر بالی وڈ سونگ ’تو میرا ہیرو‘ بھی سنا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی حرا اپنے شوہر کا موازنہ ہالی وڈ اداکار ٹام ہینکس سے کرچکی ہیں۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں حرا نے یہ بھی کہا تھا کہ  میں بہت دل پھینک قسم کی لڑکی تھی، مجھے مانی میری پسند کے ملے جب تک وہ نہیں ملے تھے تو مجھے ہر دوسرا لڑکا اچھا لگتا تھا، مانی سے شادی کے بعد میری ترقی ہوگئی ہے میں سٹار بن گئی ہوں لیکن اگر میری مانی سے شادی نہ ہوئی ہوتی تو میری بہت سی شادیاں ہوچکی ہوتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے