اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک کی بیٹے اذہان کے ساتھ شرارتیں، ویڈیو وائرل

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی بیٹے اذہان کے ساتھ سیر سپاٹے کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیٹے کے ساتھ گزارے گئے بہترین لمحات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔

سٹار کرکٹر شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ دورانِ ڈرائیونگ اپنے بیٹے اذہان سے کہہ رہے ہیں کہ منی راک آپ ایک چیز تو کرکے دکھائیں؟

 

 

والد کی فرمائش پوری کرتے ہوئے بیٹا اپنی بھنووں کو حرکت دینے لگتا ہے جس پر شعیب ملک بہت خوش ہوتے ہیں۔

کچھ دن قبل بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب ملک نے بیٹے کے ساتھ کار میں بیٹھے تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں خوب پسند کیا گیا تھا ۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپریل 2010 میں شادی کی تھی جس سے ان کا بیٹا اذہان ہے۔ مگر اب گزشتہ کچھ عرصے سے یہ دونوں ایک ساتھ نظر نہیں آ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے