اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نہ ہوتی تو چور ضرور ہوتی: فریال محمود

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ اگر میں اداکارہ نہ ہوتی تو چور ضرور ہوتی کیونکہ مجھے لگتا ہے میں ڈکیتیاں کر سکتی ہوں۔

حال ہی میں اداکارہ فریال محمود نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

اداکارہ کا اپنے کیریئر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چونکہ میری پوری فیملی کا تعلق شوبز انڈسٹری سے تھا اس لیے میں بھی اداکاری کرنا چاہتی تھی، میری والدہ اداکاری کے ساتھ گلوکارہ بھی تھیں، میرے نانا میوزک ڈائریکٹر تھے۔

فریال محمود نے انکشاف کیا کہ اگر میں اداکارہ نہ ہوتی تو ڈانسر ہوتی اور اگر ڈانسر بھی نہ ہوتی تو چور ضرور  ہوتی، مجھے لگتا ہے میں بہت بڑی بڑی ڈکیتیاں کرسکتی ہوں، کیونکہ میں اداکاری اچھی کرتی ہوں تو میں کسی کو بھی بیچ کر کھا سکتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے