اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپے 95 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 303 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 4.10 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 132 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 889 پوائنٹس کی سطح پر ٹرید کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے