اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم فاروق کی دلکش اور ان دیکھی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور تھیٹر، فلم، اور ٹیلی ویژن اداکارہ اور فلم پروڈیوسر حریم فاروق نے ساحل کنارے اپنی دلکش تصاویر جاری کرکے سب کی تعریفیں سمیٹ لیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی دلکش اور ان دیکھی تصاویر کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا جس میں انہیں ساحل کنارے ریت پر کیمرے کے سامنے مختلف پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ ساحلِ سمندر پر دھوپ کا لطف اُٹھا رہی ہیں،تاہم جس چیز نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی وہ انکے  لباس کا انتخاب تھا جس میں ایک بڑی ٹوپی اور جینز کی جیکٹ نے حریم کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے۔

تصاویر منظر عام پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے جہاں اداکارہ کی خوب تعریفیں کی گئیں وہیں صارفین  نے حریم فاروق کو پاکستان کی ہما قریشی قرار دے دیا۔

تصاویر ملاحظہ فرمائیں

حریم فاروق پاکستان کی ’ہما قریشی’ قرار

حریم فاروق پاکستان کی ’ہما قریشی’ قرار

حریم فاروق پاکستان کی ’ہما قریشی’ قرار

حریم فاروق پاکستان کی ’ہما قریشی’ قرار

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے