اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، جیت کیلئے پر عزم دونوں ٹیموں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی، چمکتی دھمکتی ٹرافی کیساتھ دونوں کپتانوں نے تصاویر بنوائیں۔

پاکستان ویمن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو کلین سوئپ کرنے کے بعد ون ڈے سیریز جیتنے پر نظریں مرکوز کر لیں، دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں خامیوں کو دور کیا، بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ جیت کے تسلسل کو جاری رکھیں گے، تمام لڑکیوں کو اپنارول معلوم ہے، دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے