اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز ون ڈے سیریز، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، اس موقع پر دونوں کپتانوں نے بلند عزائم ظاہر کیے، تین میچز پر مشتمل سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے، سیریز کا دوسرا میچ 11 اور تیسرا 14 ستمبر کوکھیلا جائے گا۔

پاکستانی کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کو اپنے 100 ویں میچ کو شاندار کارکردگی کے ساتھ یاد گار بنانے کی کوشش کریں گی۔

جنوبی افریقی ویمن ٹیم کی کپتان لاورا ولوارٹ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے تینوں میچز میں شکست کا داغ دھونے کی کوشش کریں گے، پاکستانی سپنرز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بنائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے