اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، نوٹیفکیشن جاری

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیور (ایف بی آر) میں گریڈ 18 سے 20 تک کے 74 افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کی بشریٰ فاطمہ کو کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور سے سیالکوٹ زون لگا دیا گیا، گریڈ 20 کے صاحبزادہ عمر ریاض کو ایڈیشنل کمشنر سے کمشنر زون 5 ریجنل ٹیکس آفس  تعینات کردیا گیا، شگفتہ زرین کو ایڈیشنل کمشنر سی ٹی او  لاہور سے کمشنر اپیل اِن لینڈ ریونیو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شازیہ گل کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی او لاہور سے کمشنر زون ٹو سی ٹی او لاہور لگا دیا گیا، گریڈ 20 کی مفیضہ اقبال کو کمشنر اپیل لاہور تعینات کر دیا گیا، احمد کمال کی خدمات کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور زون 4 کے سپرد کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے