اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وزیر تجارت نے امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیدی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، گوہر اعجاز  نے سفیر کی وساطت سے امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز  نے کہا حکومت پاکستان  نے ایک خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل تشکیل دی ہے، کونسل کا مقصد مختلف شعبوں میں کانوں، معدنیات، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور توانائی میں سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے، نگران وزیر تجارت نے اقتصادی بحالی کے منصوبے کے لئے حکومتی کوششوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

نگران وزیر تجارت نے مستقبل کی معاشی ترقی کی اہمیت کو اجاگر کیا اور امریکی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا، ٹیکسٹائل، ویلیو ایڈڈ فوڈ پروڈکٹس، تازہ آم، کھجور، سویا بین اور بیف سمیت مختلف شعبوں میں تجارت کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے