اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عرس حضرت علی ہجویریؒ، چہلم حضرت امام حسینؓ، میٹرو بس سروس معطل

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) عرس حضرت علی ہجویریؒ اور چہلم حضرت حسینؓ کے جلوس کی سکیورٹی کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر معطل کر دیا گیا۔

ایم اے او کالج سے آزادی چوک تک میٹرو سٹیشنز پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے، کربلا گامے شاہ کے سامنے میٹرو ٹریک پر بھی پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک سپیڈو بس سروس کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

میٹرو بس سروس معطل ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل رکشہ والوں کی چاندی ہوگئی، لوکل ٹرانسپورٹرز مسافروں سے منہ مانگے کرائے وصول کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ادھرمیٹرو اورنج لائن ٹرین کا آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، علی ٹاﺅن سے ڈیرہ گجراں تک اورنج لائن ٹرین بغیر کسی تعطل کی چلائی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے