اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔

نگران حکومت متحرک ہوگئی، پاور ڈویژن حکام  نے کارروائیوں کا آغاز کر دیا، کنڈا کے ذریعے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی گئیں، پاور ڈویژن حکام نے مختلف شہروں میں کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے والوں کی چیکنگ شروع کر دی۔

پاور ڈویژن حکام کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی کارروائیوں میں شامل ہیں، پاور ڈویژن حکام کے مطابق کسی سے بھی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے