اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل انتقال کرگئے

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

عبداللہ خان سنبل چار روز سے شدید علیل تھے، طبیعت ناساز ہونے پر عبداللہ خان سنبل سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، مرحوم عبداللہ سنبل سابق چیف سیکرٹری پنجاب بھی تعینات رہے۔

 عبداللہ سنبل کا شمار انتہائی قابل ایماندار اور بہترین افسران میں ہوتا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عبداللہ خان سنبل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

محسن نقوی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ عبداللہ سنبل ایک ایماندار اور پروفیشنل افسر تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے