اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنوں کا شیڈول جاری

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنوں کا شیڈول جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی احتجاجی دھرنوں و جلسوں کی تحریک کا آغاز آٹھ ستمبر کو رحیم یار خان میں جلسے سے کرے گی۔

شیڈول کے مطابق 8 ستمبر کو جماعت اسلامی رحیم یار خان میں جلسہ کرے گی، 9 ستمبر کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیہ میں جلسہ منعقد ہو گا، 10 ستمبر کو مظفرگڑھ اور 15 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی 18 ستمبر سے گورنر ہاؤسز کے سامنے دھرنوں کا آغاز کرے گی، 18 سے 20 ستمبر کو گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا دیا جائے گا،21 ستمبر کو راولپنڈی اور 22 ستمبر کو ملتان میں دھرنا ہوگا، 23 ستمبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے سامنے دھرنا ہوگا۔

24 ستمبر کو گورنر ہاؤس کوئٹہ کے سامنے دھرنا ہوگا اور 6 اکتوبر کو کراچی گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے