اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات:خدیجہ شاہ سمیت 97 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں ٹرائل کورٹ واپس

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات پر خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ سمیت 97 افراد کی رہائی کی درخواستیں واپس ٹرائل کورٹ کو بھیج دیں۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے حکومت پنجاب کی مقدمات میں نئی دفعات شامل کرنے کی درخواست منظور کر لی۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مقدمات میں نئی دفعات شامل ہو چکی ہیں، ملزمان نئی دفعات کے مطابق شامل تفتیش ہوں، ملزمان نئی دفعات کے بعد ضمانت کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔

قبل ازیں دوران سماعت سپیشل پراسیکیوٹر فرہاد شاہ نے ملزمان کی درخواست ضمانتوں کی مخالفت کی تھی، انہوں نے کہا کہ مقدمہ میں نئی دفعات لگا دی گئی ہیں، زیادہ تر ملزمان ریمانڈ پر ہیں، مقدمہ کی تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے