اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے بجلی چوروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب حکومت نے بجلی چوری کی سرپرستی کرنے والے سرکاری ملازمین و افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے، بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پراسیکیوشن کا طریقہ کاربہتر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے سپیشل برانچ سمیت دیگر متعلقہ افسران پر مشتمل 36 سپیشل ٹیمیں تشکیل  دے دی گئی ہیں، انڈسٹریل یونٹس میں بجلی چوری کی نشاندہی کیلئے سپیشل برانچ کو نگرانی کے فرائض بھی تفویض کردیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے